سائبان گروپ آف کمپنیز
سائبان گروپ آف کمپنیز کا ہیڈ آفس اسلام آباد جی الیون مرکز میں ہے اور تین پراجیکٹس پر اس وقت کام کیا جا رہا ہے.
1. سائبان ویلی
سائبان ویلی چکری انٹرچینج موٹر وے سے صرف ایک کلومیٹر کی دوری پر رہائشی پراجیکٹ ہے... جہاں پر 3 مرلہ، 5 مرلہ اور 7 مرلہ پلاٹ دستیاب ہیں... سائبان ویلی میں فرنشڈ گھر بھی تیار کر کے دئیے جاتے ہیں جن کی تفصیل آپ سائبان ویلی کے لنک پر جا دیکھ سکتے ہیں....
2. سائبان ٹاؤن
سائبان ٹاؤن موٹر وے چکری انٹرچینج سے گیارہ کلومیٹر کی مسافت پر واقع ہے... کنگڈم ویلی کے گیٹ سے صرف 3 کلومیٹر کی دوری پر.... سائبان ٹاؤن میں 5 مرلہ،7مرلہ، 10 مرلہ، 1 کنال اور 2 کنال کے پلاٹ دستیاب ہیں.... سائبان ٹاؤن میں آپ تیار فارم ہاؤس + سوئمنگ پول بک کروا سکتے ہیں... مزید تفصیل کے لئے سائبان ٹاؤن کے لنک پر کلک کیجئے....
3. سائبان فارمز
سائبان فارمز جی روڈ دینہ کے قریب ڈومیلی موڑ سے 15 کلومیٹر اور ڈومیلی مارکیٹ سے صرف 3 کلومیٹر کی دوری پر رہائشی پراجیکٹ ہے... یہاں پر 5 مرلہ، 10مرلہ، 1 کنال اور 2 کنال کے پلاٹ دستیاب ہیں.... مکمل ادائیگی پر انتقال / رجسٹری اور قبضہ دے دیا جائے گا.... ایک کنال اور دو کنال کے تیار فارم ہاؤس بھی بک کروائے جا سکتے ہیں... مزید تفصیلات کے لیے سائبان فارمز کے لنک پر کلک کیجئے....
.png)